عالمی بینک نے پاکستان کو 300 ملین ڈالر دینے کی منظوری دے دی

عالمی بینک نے پاکستان کو 300 ملین ڈالر دینے کی منظوری دے دی

عالمی بینک نے پاکستان کو 300 ملین ڈالر قرض دینے کی منظوری دے دی۔

ورلڈ بینک نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ قرض پنجاب کلین ایئر پروگرام کے تحت فراہم کیا جائے گا۔

یہ رقم پنجاب میں فضائی آلودگی کے خاتمے کے لیے خرچ ہو گی، ورلڈ بینک کے مطابق قرض سے صوبائی حکومت کے اسموگ مٹیگیشن ایکشن پلان کو تقویت ملے گی۔

ہونڈا اٹلس پاکستان نے مکمل تیار شدہ گاڑیوں کی برآمدات کا آغاز کر دیا

ورلڈ بینک کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ یہ لاکھوں شہریوں کی صحت اور بہبود کو بہتر بنانے کی ایک اہم کوشش ہے۔پنجاب کلین ایئر پروگرام عالمی بینک کے نئے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے مطابق ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *