نیوزی لینڈ کی جانب سے پاکستانی نژاد محمد عباس نے ڈیبیو میچ میں پاکستان کے خلاف ریکارڈ بنا ڈالا

نیوزی لینڈ کی جانب سے  پاکستانی نژاد محمد عباس نے ڈیبیو میچ میں پاکستان کے خلاف ریکارڈ بنا ڈالا

نیوزی لینڈ کے محمد عباس نے پاکستان کے خلاف ڈیبیو میچ میں تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے ون ڈے میچ میں خانیوال سے تعلق رکھنے والے 21 سالہ عباس نے پاکستان کے خلاف 24 گیندوں پر ففٹی بنا ڈالی۔
ون ڈے سیریز کا مایوس کن آغاز، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دیدی

وہ  چھٹے نمبر پر بیٹنگ کے لیے آئے اور 26 گیندوں پر 52 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے اس اننگز میں 3 چھکے اور 3 چوکے بھی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *