جعفر ایکسپریس کے حوالے سے منفی پراپیگنڈا کرنیوالوں کیخلاف کارروائی شروع

جعفر ایکسپریس کے حوالے سے منفی پراپیگنڈا کرنیوالوں کیخلاف کارروائی شروع

ریاست مخالف پراپیگنڈا کرنیوالے سوشل میڈیا ایکٹویسٹس کیخلاف گھیراتنگ کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔

سجاد بھٹی کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس کے حوالے سے پی ٹی آئی اوورسیز کے جن سوشل میڈیا کائونٹس نے ریاست مخالف پراپیگنڈا کیا اور بھارتی بیانیہ پھیلایا ان کیخلاف اب گھیرا تنگ ہونے جارہا ہے۔

مزید پڑھیں: کراچی سے کوئٹہ جانیوالی بولان میل ایکسپریس کوروک لیا گیا

انہوں نے بتایا کہ جعفر ایکسپریس واقعے پر جعلی اور جھوٹی خبریں پھیلانے والے 19ہزار سوشل میڈیا اکائونٹس کیخلاف سکروٹنی مکمل کر لی گئی ہے اوراب آپ دیکھیں گے کہ سوشل میڈیا پر ایسی کوئی کمپین نظر نہیں آئیگی کیونکہ ایف آئی اے سمیت ہمارے سیکیورٹی ادارے اس حوالے سے بہت متحرک ہوگئے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *