کنکشن رولز کے تحت نسیم شا ہ نے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کی جگہ بیٹنگ کی اور نیوزی لینڈ کے خلاف اپنے کیرئیر کی پہلی نصف سنچری بنائی وہ 51 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
فہیم اشرف اور نسیم شاہ نے 9ویں وکٹ کیلئے 64 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی تھی دونوں کھلاڑیوں اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ کیا لیکن پاکستان کو پھر بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔