وزیر توانائی اویس لغاری نے 6 بجلی کمپنیوں کی نجکاری کا اعلان کر دیا۔
وزیر توانائی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پہلے مرحلے 3 ڈسکوز کی نجکاری کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ چینی پاور پلانٹ مقامی کوئلے پر منتقل کرنے کی بات چیت کر رہے ہیں ، چینی پاور پلانٹ کے قرضے کی ری پروفائلنگ پر بھی بات چیت جاری ہے۔
ضلعی انتظامیہ اسلام آباد میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلےکر دئیے گئے : نوٹیفکیشن جاری