سونے کی قیمت میں ہزاورں روپے کی کمی ہو گئی

سونے کی قیمت میں ہزاورں روپے کی کمی ہو گئی

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاورں روپے کی کمی ہو گئی۔

سونے کے فی تولہ نرخ میں 5500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونا 3 لاکھ 20 روپے تولہ ہو گیا ہے۔

ریکوڈک صرف ایک کان نہیں، پاکستان کے معدنی خواب کی تعبیر ہے، سونے اور تانبے کے بڑے ذخائر

دس گرام سونا 4 ہزار 714 روپے سستا ہونے سے 2 لاکھ 74 ہزار 348 روپے کی سطح پر آ گیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 51 ڈالر سستا ہوا جس کے بعد فی اونس قیمت 3038 ڈالر ہو گئی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *