سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کے بیٹے موسیٰ مانیکا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کے بیٹے موسیٰ مانیکا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کے بیٹے موسیٰ مانیکا شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کے بیٹے موسیٰ مانیکا کی شادی کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔ فیملی ذرائع کا بتانا ہے کہ موسیٰ مانیکا کی شادی لاہور میں بیدیاں روڈ پر خاور مانیکا کے فارم ہاؤس میں ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:علی امین، علیمہ خان اور بشریٰ بی بی کی گُڈ بکس میں نہیں ہیں، شیر افضل مروت

تقریب میں ایم این اے میاں احمد رضا مانیکا، ایم پی اے میاں فاروق مانیکا، میاں آصف مانیکا، سابق ایم پی اے دیوان عظمت سید محمد چشتی بھی شریک ہوئے۔ شادی تقریب میں محدود افراد کو دعوت دی گئی تھی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *