عالمی منڈی میں تیل اور گیس کی قیمت میں کمی 

عالمی منڈی میں تیل اور گیس کی قیمت میں کمی 

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں مزید کمی ہوئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 2 سے 3 فیصد گری ہے،برینٹ خام تیل 64 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر آ گیا جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 60 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔

 عالمی سطح پر گیس کی قیمت ڈیڑھ فیصد کمی کے ساتھ 3 ڈالرز 77 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو ہو گئی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل 3 اپریل کو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 7 فیصد تک کمی ہوئی تھی، عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی عوام کو ریلیف  ملنے کے امکانات ہیں ۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *