بلوچستان : وڈھ میں حالات کشیدہ ، پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں،  5 شہری زخمی

بلوچستان : وڈھ میں حالات کشیدہ ، پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں،  5 شہری زخمی

بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ میں حالات کشیدہ  ہیں جہاں پولیس اور اور عوام کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں  فائرنگ اور لاٹی چارج سے پانچ افراد زخمی ہو  گئے ۔

سردار اخر مینگل کے احتجاج کے اعلان کے بعد علاقے میں فورسز اور عوام کے درمیان جھڑپیں ہوییں جس میں 5 شہری زخمی ہوے ہیں جبکہ  دو زخمیوں کو گولیاں لگی ہیں ۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں کو وڈھ ہسپتال میں  طبی امداد کے بعد خضدار سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *