یو اے ای جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، ویزا مسائل حل

یو اے ای جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، ویزا مسائل حل

متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر سامنے آگئی۔ ویزہ مسائل کے حل کے حوالے سے گورنر سندھ کامران خان ٹسوری کی متحدہ عرب امارات کے سفیر سے ملاقات ہوئئ ہے۔

تفصیلات کے مطابق گور نرسندھ کامران خان ٹیسوری نے متحدہ عرب امارات کے سفیرسے ملاقات کی ہے۔ دوران ملاقات متحدہ عرب امارات کے سفیر کا کہنا تھا کہ ویزے کے مسائل حل ہوگئے، اب پاکستانی 5 سال کا ویزہ لے سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں: سندھ میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا، 80 لاکھ ایکڑ فصلوں کی کاشت کیلئے پانی ہی نہیں

دوران ملاقات متحدہ عرب امارات کے سفیر کا کہنا تھا کہ ویزے کے مسائل حل ہوگئے، اب پاکستانی 5 سال کا ویزہ لے سکتے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *