پی سی بی نے جنوبی افریقی کھلاڑی کوربن بوش پر پی ایس ایل کھیلنے پر ایک سال کی پابندی لگا دی

پی سی بی  نے جنوبی افریقی کھلاڑی کوربن بوش پر پی ایس ایل کھیلنے پر ایک سال کی پابندی لگا دی

پی سی بی نے جنوبی افریقہ کے کھلاڑی کوربن بوش پر ایک سال تک پی ایس ایل کھیلنے پر پابندی عائد کر دی۔

جنوبی افریقی کھلاڑی کوربن بوش پی ایس ایل کے ساتھ معاہدے کی خلاف ورزی کی تھی، معاہدہ کرنے کے باوجود انہوں نے پاکستان سپر لیگ کھیلنے سے انکار کیا تھا۔

ویرات کوہلی نے آئی پی ایل تاریخ کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

جنوبی افریقی کھلاڑی نے ایک اور لیگ کو پی ایس ایل پر ترجیح دی تھی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ کے کھلاڑی پاکستان سپر لیگ کا اگلا ایڈیشن کھیلنے کے اہل نہیں ہوں گے، بورڈ نے ان  پر مالی جرمانہ بھی عائد کر دیا ہے۔

افریقن کھلاڑی نے پی سی بی کی عائد کردہ سزا اور جرمانہ قبول کر لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنے کیے پر شرمندہ اور پاکستانی فینز سے معذرت چاہتا ہوں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *