Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
آزاد کاروبار
دنیا
کھیل
شوبز
ٹیکنالوجی
پی ایس ایل
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
شوبز
مزید
خوشخبری
پی ایس ایل
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
آزاد کاروبار
دنیا
کھیل
شوبز
ٹیکنالوجی
پی ایس ایل
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
آزاد کاروبار
دنیا
کھیل
شوبز
ٹیکنالوجی
پی ایس ایل
تازہ ترین
آزاد سیاست
آزاد کاروبار
دنیا
کھیل
شوبز
ٹیکنالوجی
پی ایس ایل
جیل سپرنٹنڈنٹ نے عمران خان کو عدالت پیش کرنے کے لئے خصوصی سکیورٹی مانگ لی
Home
-
آزاد سیاست
-
جیل سپرنٹنڈنٹ نے عمران خان کو عدالت پیش کرنے کے لئے خصوصی سکیورٹی مانگ لی
آزاد سیاست
April 12, 2025
By
Web Desk
-
3 weeks ago
0
56
Less than a minute
اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے عمران خان کو سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش کرنے کیلئے خصوصی سکیورٹی مانگ لی ہے۔
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سکیورٹی کیلئے خط لکھا ہے، 15 اپریل کو ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے عمرا ن خان کو عدالت پیش کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے۔
وزیراعظم جلد مزید ریلیف پیکجز کا اعلان کریں گے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
عمر ان خان کی اقدام قتل، جعلی رسیدوں و دیگر کیسز میں ضمانتیں زیرسماعت ہیں۔ اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے خط میں کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو پیش کرنے کیلئے خصوصی گارڈز فراہم کیے جائیں۔
پچھلی خبر پڑھیں
ایران کے صوبہ سیستان میں 8 پاکستانی شہریوں کا قتل
اگلی خبر پڑھیں
انٹرا پارٹی انتخابات، چودھری شجاعت حسین مسلم لیگ ق کے بلامقابلہ صدر منتخب
Web Desk
editor
Related Articles
آزاد سیاست
پاک فضائیہ دشمن کو دھول چٹانے کے لیے…
May 1, 2025
آزاد سیاست
بھارتی اقدامات غیر منتطقی، ایف اے ٹی ایف…
May 1, 2025
آزاد سیاست
پہلگام فالس فلیگ آپریشن: بھارتی سکیورٹی پر سوالات…
May 1, 2025
Leave a Reply
Cancel reply
Your email address will not be published.
Required fields are marked
*