پیپلزپارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات بھی مکمل، بلاول بھٹو 4سال کیلئے چیئرمین منتخب

پیپلزپارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات بھی مکمل، بلاول بھٹو 4سال کیلئے چیئرمین منتخب

پاکستان پیپلز پارٹی کے انٹراپارٹی انتخابات مکمل ہوگئے، بلاول بھٹو کو چار سال کیلئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی منتخب کر لیا گیا۔

پیپلز پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات سینٹرل سیکریٹریٹ اسلام آباد میں منعقد ہوئے جس میں بلاول بھٹو چار سال کیلئے پارٹی کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔

جیل سپرنٹنڈنٹ نے عمران خان کو عدالت پیش کرنے کے لئے خصوصی سکیورٹی مانگ لی

ہمایوں خان کو چار سال کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کا سیکرٹری جنرل منتخب کیا گیا ہے، ندیم افضل گوندل چار سال کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات منتخب ہوئے ہیں۔

آمنہ پراچہ چار سال کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کی سیکرٹری فنانس منتخب ہوئی ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *