لندن پولیس کی بھاری نفری ایون فیلڈ کے باہر موجود رہی، جو پی ٹی آئی کے کارکنان کو حراست میں لے کر اپنے ساتھ لے گئی ہے۔ پی ٹی آئی کا اہم کارکن گلفام بھی گرفتار کر لیا گیا۔
نواز شریف کے ایون فیلڈ پہنچنے پر ن لیگ کے رہنماؤں اور کارکنوں نے ان سے ملاقات کی۔