پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور لاہور قلندر کے درمیان آج جوڑ پڑے گا

پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور لاہور قلندر کے درمیان آج جوڑ پڑے گا

پی ایس ایل 10 کا چوتھا میچ آج کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور لاہور قلندر کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق  دونوں ٹیموں کے درمیان میچ رات 8 بجے کھیلا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں :  سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان  آج سے گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے

 پی ایس ایل 10 میں اب تک تین میچ کھیلے جا چکے ہیں، ابتدائی دو میچ راولپنڈی جبکہ تیسرا میچ راولپنڈی میں کھیلا گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو چار وکٹوں سے شکست دی تھی ۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *