Skip to content
سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی ہو گئی
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی ہو گئی۔
سونے کے فی تولہ نرخ میں 1800 روپے کی کمی ہونے سے سونا 3 لاکھ 38 ہزار 800 روپے کی سطح پر آ گیا ہے۔
دس گرام سونے کے نرخ میں 1543 روپے کمی ہونے سے دس گرام سونا 2 لاکھ 90 ہزار 466 روپے کا ہو گیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 18 ڈالر کم ہونے سے فی اونس سونا 3218 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔