ٹرین میں بھی اے ٹی ایم ، بھارت میں مسافروں کے لئے بڑی سہولت

ٹرین میں بھی اے ٹی ایم ، بھارت میں مسافروں کے لئے بڑی سہولت

 ٹرین میں بھی اے ٹی ایم، بھارت میں مسافروں کو بڑی سہولت متعارف کرا دی گئی۔

بھارت میں ٹرین میں اے ٹی ایم لگا دیا گیا، پہلا آن بورڈ اے ٹی ایم پنچاوتی ایکسپریس میں لگایا گیا ہے۔ اس  تجربے کی کامیابی کی صورت میں یہ مستقبل میں مزید ٹرینوں میں اے ٹی ایم کی سہولت فراہم کرنے میں پیش رفت ثابت ہو گا۔

امریکہ کی چین پر عائد ٹیرف کی شرح 145 فیصد سے بڑھا کر 245 فیصد کرنے کی تیاری

سنٹرل ریلوے کے چیف پبلک ریلیشن آفیسر سوپنل نیلا کا کہنا تھا کہ پنچاوتی ایکسپریس میں آزمائشی بنیادوں پر اے ٹی ایم کو لگایا گیا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *