دس گرام سونے کے نرخ 257 روپے کم ہونے سے سونا دو لاکھ 99 ہزار 811 روپے کی سطح پر آ گیا۔
عالمی مارکیٹ میں سو نا 3 ڈالر سستا ہونے سے فی اونس 3326 ڈالر کا ہوگیا۔ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے تین ہو گئی تھی جبکہ دس گرام سونا پہلی بار تین سے اوپر چلا گیا تھا۔