عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔

 امریکا کی طرف سے چین پر نئی پابندیوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے،اسی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید تین فیصد سے زیادہ اضافہ ہو گیا ہے۔

امریکی خام تیل کی قیمت دو ڈالر اضافے کے بعد 64.45 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جو کہتے ہیں کوئی ڈیل ہو رہی ہے ان کی عقل چلی گئی ہے، اعظم سواتی

دوسری جانب برطانوی خام تیل کی قیمت میں بھی دو ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور برطانوی تیل  67.85 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *