سو سے زائد دنوں میں سونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ

سو سے زائد دنوں میں سونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ

آج ملک بھر میں سونے کے نرخوں میں استحکام رہا۔ 108 دنوں میں سونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ ہوا۔

سونے کے نرخ 3 لاکھ 49 ہزار 700 روپے کی سطح پر برقرار رہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق 2025 کے آغاز پر سونے کا ریٹ 2 لاکھ 72 ہزار 600 سو روپے تولہ تھا۔

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

108 دنوں میں فی تولہ سونے کا نرخ 77 ہزار 100 روپے بڑھا اور اب 3 لاکھ 49 ہزار 700 روپے کی سطح پر آ گیا ہے۔

دس گرام سونے کے نرخ 66 ہزار 100 روپے بڑھے اور دس گرام سونا 2 لاکھ 99 ہزار 811 روپے کی  سطح پر پہنچ گیا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *