پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے فواد چودھری کو پارٹی میں تقسیم ڈالنے والا ٹاؤٹ قراردے دیا ۔
لندن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شعیب شاہین نے دعویٰ کیا کہ فیصل چودھری کو بھی بانی پی ٹی آئی نے اس لیے پارٹی سے نکالا کیونکہ وہ بھی جھوٹ بولتا ہے ۔