بلوچستان میں کل شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کر دیے گئے 

بلوچستان میں کل شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات تین ہفتوں کے لئے ملتوی کر دیے گئے ۔

چیئرمین بلوچستان بورڈ کے مطابق انٹر امتحانات کیلئے نئی ڈیٹ شیٹ کا اعلان چند روز میں کر دیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ امتحانات ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی کیے گئے ہیں۔ امتحانات کل 22 اپریل سے شروع ہونا تھے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *