سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر کی گاڑی کو ڈیفنس روڈ کے قریب دوسری گاڑی نے ہٹ کیا، متعدد دیگر گاڑیاں بھی حادثے کا شکار ہوئیں۔
مزید پڑھیں: پاکستان نے بھارتی ائیرلائنز کیلئے فضائی حدود بند کردیں
مریم اورنگزیب اور ان کی والدہ گاڑی میں موجود تھیں۔ صوبائی وزیر کی آنکھ پر معمولی زخم اور چہرے پر چو ٹ آئی ہے۔
یادرہے کہ اس سے قبل 19جنوری کو بھی مریم اورنگزیب کی گاڑی اپنے پروٹوکول کی گاڑی سے ٹکرا گئی تھی۔
Read More: http://Punjab minister Marriyum Aurangzeb involved in car accident