67 ہزار عازمین حج کا معاملہ حل کرنے کیلئے جو ممکن ہوا کریں گے، وزیراعظم

67 ہزار عازمین حج کا معاملہ حل کرنے کیلئے جو ممکن ہوا کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 67 ہزار عازمین حج کا معاملہ حل کرنے کیلئے جو ممکن ہوا کریں گے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ نجی اسکیم کے عازمین حج کیلئے سعودی حکام سے رابطہ کیا جائے گا، معاملہ حل کرنے کیلئے جو ممکن ہوا کریں گے۔

ملک میں شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی، ہیٹ ویو الرٹ جاری، بارشوں کی نوید بھی سنا دی گئی

67ہزار پاکستانی عازمین حج کی ممکنہ محرومی کے معاملے پر وفاقی وزیر مذہبی امور، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور اور نجی حج آپریٹرز کے نمائندوں نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور عازمین کو حج پر بھجوانے کیلئے مدد مانگی۔

وفد نے کہا کہ وزیر اعظم عازمین حج کے معاملے پر کردار ادا کریں، نجی کوٹے کے عازمین کیلئے سعودی حکام سے اجازت لے کر دی جائے، اس موقع پر وزیراعظم نے اس معاملے پر ہر ممکن تعاون اور کوششوں کی یقین دہانی کرائی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *