روس اور برطانیہ نے اپنے شہریوں کیلئے پاکستان سے متعلق ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی

روس اور برطانیہ نے اپنے شہریوں کیلئے پاکستان سے متعلق ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی

روس اور برطانیہ نے اپنے شہریوں کیلئے پاکستان سے متعلق ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔

نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں روسی سفارت خانے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ روسی شہری پاکستان کا سفرکرنے سے گریزکریں، کشیدگی کم اور صورتحال مستحکم ہونے تک روسی شہری پاکستان کا سفرنہ کریں۔

بھارت جنگ کرتا ہے تو اس کی معیشت بری طرح متاثر ہوگی، سابق بھارتی جج

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی پر برطانیہ نے بھی اپنے شہریوں کیلئے  ٹریول ایڈوائزری میں کہا ہے کہ برطانوی شہری بھارت اور پاکستان کی سرحد کے دس کلومیٹر کے اندر سفر سے گریزکریں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *