پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ائیر لائنز کی مشکلات میں اضافہ، لاکھوں کے اضافی اخراجات

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ائیر لائنز کی مشکلات میں اضافہ، لاکھوں کے اضافی اخراجات

پاکستانی فضائی حدود کی بندش کی وجہ سے بھارتی ائیر لائنز کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا، اخراجات میں لاکھوں کا اضافہ ہو گیا۔

بھارتی ایئرلائنز کے لئے پاکستانی فضائی حد ود کی بندش کو 24 گھنٹے ہوگئے، 70 سے 85 بھارتی پروازیں دو سے 3 گھنٹے اضافی سفر کا شکار ہیں۔

بھارت نے 60 شادی شدہ خواتین اور ان کے بچوں کو پاکستان آنے سے زبردستی روک دیا

چوبیس گھنٹوں کے دوران سفر کی طوالت کا شکارپروازیں دو سے دس گھنٹے تاخیر کا بھی شکاررہیں، پروازوں کے اضافی فیول، ایئرپورٹ پارکنگ چارجز، ہوٹل اخراجات کی مد میں بھی لاکھوں کے اضافی اخراجات برداشت کرنے پڑ رہے ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *