Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
کاروبار
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ائیر لائنز کی مشکلات میں اضافہ، لاکھوں کے اضافی اخراجات
Home
-
آزاد سیاست
-
پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ائیر لائنز کی مشکلات میں اضافہ، لاکھوں کے اضافی اخراجات
آزاد سیاست
April 26, 2025
By
lal.khan
-
1 year ago
Less than a minute
پاکستانی فضائی حدود کی بندش کی وجہ سے بھارتی ائیر لائنز کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا، اخراجات میں لاکھوں کا اضافہ ہو گیا۔
بھارتی ایئرلائنز کے لئے پاکستانی فضائی حد ود کی بندش کو 24 گھنٹے ہوگئے، 70 سے 85 بھارتی پروازیں دو سے 3 گھنٹے اضافی سفر کا شکار ہیں۔
بھارت نے 60 شادی شدہ خواتین اور ان کے بچوں کو پاکستان آنے سے زبردستی روک دیا
چوبیس گھنٹوں کے دوران سفر کی طوالت کا شکارپروازیں دو سے دس گھنٹے تاخیر کا بھی شکاررہیں، پروازوں کے اضافی فیول، ایئرپورٹ پارکنگ چارجز، ہوٹل اخراجات کی مد میں بھی لاکھوں کے اضافی اخراجات برداشت کرنے پڑ رہے ہیں۔
پچھلی خبر پڑھیں
پاکستان کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کے ہوش ٹھکانے آ گئے، روزانہ کروڑوں کا نقصان
اگلی خبر پڑھیں
آرمی چیف کے ہوتے ہوئے بھارت پاکستان پر میلی نگا ہ ڈالنے کی جرات نہیں کر سکتا، گورنر سندھ
lal.khan
editor
Related Articles
آزاد سیاست
پاکستان میں امریکی مشن دوطرفہ تجارت کو مزید…
August 6, 2026
آزاد سیاست
موٹرسائیکل سوارخبردار،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
August 6, 2026
آزاد سیاست
سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے اضلاع واشک اور…
August 6, 2026