مودی سرکار بوکھلاہٹ کا شکار، امریکا میں احتجاج کی کوشش ناکام

مودی سرکار بوکھلاہٹ کا شکار، امریکا میں احتجاج کی کوشش ناکام

مودی حکومت بری طرح بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکی ہے ، مودی سرکار کے  ایماء پر نیویارک کے ٹائمز سکوائر پر ہندوستانیوں کا احتجاج بری طرح ناکام ہو گیا۔

مودی سرکار کی ایما پر سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہندوستانیوں کا ٹائمز اسکوائر نیویارک میں احتجاج کیا گیا ، یہ نام نہاد احتجاج سرحدی دہشتگردی  کے خلاف پہلے سے طے شدہ تھا ۔

یہ بھی پڑھیں : لندن میں پاکستان ہائی کمیشن پر حملے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

ذرائع کے مطابق بھارت کے اس احتجاج کے پیشِ نظر پاکستانیوں کی کثیر تعداد ٹائمز اسکوائر پہنچ گئی  ، بھارت کے اس احتجا ج کو پاکستانی تارکین وطن اور مقامی افراد نے ناکام بنا دیا ۔

بوکھلاہٹ کی شکار مودی سرکار نے  سینکڑوں پاکستانی یوٹیوب  چینلز  کو بھارت میں بند کر دیا، مودی سرکار کا ایجنڈہ بھارتی عوام کو سچ سے دور  رکھ کر ہندوتوا کو فروغ دینا ہے ۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *