ملک میں ذیقعد کا چاند نظر آ گیا

ملک میں ذیقعد کا چاند نظر آ گیا

ملک میں ذیقعد 1446ھ کا چاند نظر آ گیا۔

چاند کی رویت بارے مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا ہے، ذیقعد کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی و زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

اسپارکو نے ذی القعدہ کا چاند آج نظر آنے کی پیشگوئی کر دی

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ یکم ذیقعد کل بروز منگل 29 اپریل کو ہو گی۔ ملک کے مختلف علاقوں سے چاند کی شہادتیں موصول ہوئیں۔

یاد رہے کہ اگر ذیقعد کا مہینہ تیس دن کا ہوا تو عیدالاضحیٰ 7 جون کو ہو گی اگر ذیقعد 29 دن پر مشتمل ہوا تو عیدالاضحی 6 جون کو  ہوگی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *