سی ایس ایس امتحان، 15602 میں سے صرف 395 امیدوار کامیاب

سی ایس ایس امتحان، 15602 میں سے صرف 395 امیدوار کامیاب

سی ایس ایس امتحان 2024-25 کے لیئے رواں سال 23100 امیدواروں نے درخواستیں جمع کرائی تھیں جن میں سے 15602 امیدرواروں نے امتحان میں حصہ لیا اور صرف 395امیدوار کامیاب ہو سکے۔

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس کے مقابلہ جاتی امتحان 2024 کے تحریری مرحلے کے نتائج کا اعلان کر دیا۔اس سال 23100 امیدواروں نے درخواستیں جمع کرائی تھیں،۔

مزید پڑھیں: پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

جن میں سے 15602 نے تحریری امتحان دیا, جبکہ صرف 395 امیدوار کامیاب ہوئے،کامیابی کی شرح محض 2.53 فیصدرہی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *