پہلگام واقعہ ، بھارتی حکومت پاکستانیوں کے ویزا معاملے پر مذہبی تفریق پر اُتر آئی

پہلگام واقعہ ، بھارتی حکومت پاکستانیوں کے ویزا معاملے پر مذہبی تفریق پر اُتر آئی

پہلگام واقعے کے بعد مودی سرکار پاکستانیوں کے ویزا معاملے پر مذہبی تفریق پر اُتر آئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے طویل المدتی ویزے کی درخواست دینے والے پاکستانی ہندوؤں کو رعایت دے دی۔

بھارت نے طویل المدتی ویزے کی درخواست دینے والے پاکستانی ہندوؤں کو 29 اپریل کی مہلت سے استثنیٰ دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں : پہلگام فالس فلیگ آپریشن ، عالمی میڈیا بھی مودی کی مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز پالیسی پر بول اٹھا

دوسری جانب بھارتی میڈیا کا کہا ہے کہ بھارت کی کابینہ کمیٹی برائے سلامتی کا اہم اجلاس آج صبح ہوگا۔

بھارتی وزیرِ اعظم کی قیادت میں اجلاس میں دفاع، خارجہ، داخلہ اور خزانہ کے وزراء شریک ہوں گے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *