100کلو چینی کی بوری کی قیمت میں 200روپے اضافہ، گھی سستا ہو گیا

100کلو چینی کی بوری کی قیمت میں 200روپے اضافہ، گھی سستا ہو گیا

لاہور:100کلو چینی کی بوری کی قیمت میں  200 روپے اضافہ، گھی سستا ہو گیا۔

مقامی تھوک مارکیٹ میں گزشتہ دو روز کے دوران 100 کلو چینی کی بوری کی قیمت میں 200روپے اضافہ جبکہ 16 کلو گھی کے کنستر کی قیمت میں 300 روپے کی کمی دیکھنے میں آئی۔

سونے کی قیمت 3 لاکھ 45 ہزار 800 روپے تولہ ہو گئی

نجی ٹی وی کے مطابق100  کلو چینی کی بوری کی قیمت 16300 روپے سے بڑھ کر 16500 روپے اور16 کلو درجہ اول گھی کے کنستر کی قیمت 8800 روپے سے کم ہو کر 8500روپے اور 16 کلو درجہ سوم گھی کے کنستر کی قیمت 7800 روپے سے کم ہو کر 7500 روپے ہو گئی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *