ایک اور سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ میاں محمدنوازشریف وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو حکومت چلانے کے حوالے سے گائیڈ کرتے ہیں۔
رانا ثناء اللہ کا عمران خان کے متعلق سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ بانی پی ٹی ٓئی 2011سےمذاکرات کرنے کو تیار نہیں، ہم کیا کر سکتے ہیں،