لاہور میں غیر معیاری گیس اور سلنڈر کا لین دین کرنے والوں کے خلاف مریم نواز کا بڑا حکم آگیا

لاہور میں غیر معیاری گیس اور سلنڈر کا لین دین کرنے والوں کے خلاف مریم نواز کا بڑا حکم آگیا

لاہور میں غیر معیاری گیس اور سلنڈر کا لین دین کرنے والوں کے خلاف چیف منسٹرکا بڑا حکم آ گیا ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے راوی روڈ پر گیس سلنڈر دھماکےسے 5 قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ ورنج کا اظہارکیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے متاثرہ سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی اورتعزیت کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں:ہم سیسہ پلائی دیوار کی طرح افواجِ پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں، وزیراعلیٰ مریم نواز

اس موقع پر مریم نواز نے غیر معیاری گیس اور سلنڈر کی خرید و فروخت میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا حکم دیا اور گیس سلنڈر پھٹنے کے باعث زخمی ہونیوالے افراد کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنیکی ہدایت کی ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *