Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
آزاد کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
شوبز
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
خوشخبری
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
آزاد کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
آزاد کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
آزاد کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کو شکست دے دی
Home
-
کھیل
-
پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کو شکست دے دی
کھیل
May 3, 2025
By
Web Desk
-
4 months ago
0
96
Less than a minute
تھائی لینڈ میں ہونے والے پاک بھارت باکسنگ مقابلے میں پاکستانی باکسرشہیر آفریدی نے اپنے بھارتی حریف ترجوت سنگھ باوا کو شکست دے دی۔
تھائی لینڈ میں ہونے والی رینکنگ فائٹ میں پاکستانی باکسر نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور روایتی حریف بھارتی باکسر کو چوتھے رائونڈ میں شکست دے دی۔
جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا انسٹا اکاؤنٹ بھی بلاک کر دیا
بھارتی باکسر تیسرے راؤنڈ میں ہی لڑکھڑا گئے تھے اور چوتھے راؤنڈ میں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا، ریفری نے چوتھے رائونڈ میں ترجوت سنگھ باوا کو مزید کھیلنے سے روک دیا۔
پچھلی خبر پڑھیں
وزارتِ اطلاعات کا پاکستانی اور عالمی میڈیا کیلئے ایل او سی کے دور ے کا اہتمام
اگلی خبر پڑھیں
ملک میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی
Web Desk
editor
Related Articles
کھیل
سہ ملکی سیریز، پاکستان نے یو اے ای…
August 31, 2025
کھیل
ہلک ہوگن کی موت طبی غفلت یا کچھ…
August 26, 2025
کھیل
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ، 15 رکنی پاکستان سکواڈ…
August 25, 2025
Leave a Reply
Cancel reply
Your email address will not be published.
Required fields are marked
*