Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
آزاد کاروبار
دنیا
کھیل
شوبز
ٹیکنالوجی
بجٹ 2025-26
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
شوبز
مزید
خوشخبری
پی ایس ایل
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
آزاد کاروبار
دنیا
کھیل
شوبز
ٹیکنالوجی
بجٹ 2025-26
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
آزاد کاروبار
دنیا
کھیل
شوبز
ٹیکنالوجی
بجٹ 2025-26
تازہ ترین
آزاد سیاست
آزاد کاروبار
دنیا
کھیل
شوبز
ٹیکنالوجی
بجٹ 2025-26
ملک میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی
Home
-
آزاد کاروبار
-
ملک میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی
آزاد کاروبار
May 3, 2025
By
Web Desk
-
2 months ago
0
100
Less than a minute
ملک میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونا 2300 روپے سستا ہوا جس کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 42 ہزار 200 روپے کی سطح پر آ گیا۔
پاکستان میں مہنگائی کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی
دس گرام سونے کے نرخ میں 1972 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 93 ہزار 381 روپے ہو گئی۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 23 ڈالر سستا ہونے کے بعد 3240 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا۔
پچھلی خبر پڑھیں
پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کو شکست دے دی
اگلی خبر پڑھیں
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
Web Desk
editor
Related Articles
آزاد کاروبار
معاشی ترقی کا تسلسل ، ایس آئی ایف…
June 19, 2025
آزاد کاروبار
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس میں…
June 19, 2025
آزاد کاروبار
آن لائن ٹیکسی سروس ‘کریم’ کا پاکستان میں…
June 19, 2025
Leave a Reply
Cancel reply
Your email address will not be published.
Required fields are marked
*