عمران خان سے جیل میں کون کون ملے گا؟ فہرست سامنے آ گئی

عمران خان سے جیل میں کون کون ملے گا؟ فہرست سامنے آ گئی

عمران خان سے جیل میں کون کون ملاقات کرے گا؟ فہرست سامنے آ گئی۔

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی سے وکلاء اور فیملی کی ملاقات کیلئے فہرست بھیجی گئی ہے۔ تحریک انصاف نے بانی سے ملاقات کیلئے 6 وکلاء رہنماؤں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھیجی ہے۔

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

بھیجی گئی فہرست میں بیرسٹر سلمان اکرم راجا، بیرسٹر سلمان صفدر، بیرسٹر گوہر علی خان، بیرسٹر علی ظفر، نیاز اللّٰہ نیازی اور نعیم پنجوتھا شامل ہیں۔

وکلاء رہنما کل عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل جائیں گے، کل بروز منگل فیملی اور وکلاء سے ملاقات کے لیے مقرر ہے۔ عمرا ن خان کی بہنیں بھی ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل جائیں گی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *