پیپلز پارٹی کے وقار مہدی سندھ سے سینیٹ کی خالی نشست پر سینیٹر منتخب ہو گئے

پیپلز پارٹی کے وقار مہدی سندھ سے سینیٹ کی خالی نشست پر سینیٹر منتخب ہو گئے

پیپلز پارٹی کے وقار مہدی سندھ سے سینیٹ کی خالی نشست پر سینیٹر منتخب ہو گئے۔

الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے نتائج کا اعلان کیا، انہوں نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کے وقار مہدی 111 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں۔

ہم تیار ہیں، پاکستان کے ایکس سروس مین بھی میدان میں آگئے، بھارت کو بڑا پیغام

ایم کیو ایم پاکستان کی نگہت مرزا نے 36 ووٹ حاصل کئے ، الیکشن کمشنر سندھ کا کہنا تھا کہ غلط مارکنگ کی وجہ سے دو ووٹ مسترد ہوئے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *