پاک بھارت کشیدگی کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے۔
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ، سکیورٹی وجوہات کی بناء پر کل نجی اور سرکاری سکولز و کالجز مکمل طور پر بند رہیں گے ۔
یہ بھی پڑھیں:بھارتی جارحیت بڑھنے کا خطرہ، پنجاب بھر میں چھٹی کا اعلان