بزدلانہ حملے کا جواب ، پاکستان نے بھارتی فوج کی 6 مہار کا بٹالین ہیڈ کوارٹر تباہ

بزدلانہ حملے کا جواب ، پاکستان نے بھارتی فوج کی  6 مہار کا بٹالین ہیڈ کوارٹر تباہ

ذرائع کے مطابق پاکستان کے جوابی وار میں بھارتی فوج کی 6 مہار یونٹ کا بٹالین ہیڈکوارٹر تباہ کردیا ۔ 

بھارتی 6 مہار یونٹ آزاد کشمیر کی وادی لیپا کے سامنے مقبوضہ کشمیر میں واقع  ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جارہا ہے ۔

واضح رہے کہ رات کی تاریکی میں بزدلانہ حملے کے بعد بھارت کیخلاف پاکستان نے منہ توڑ جواب دیا ہے جس کے نتیجے میں بھارت کے 6طیارے مار گرائے اور بھارتی فوج کا بریگیڈ ہیڈ کوارٹر بھی تباہ کردیا۔

 دوسری جانب پاک فوج نے ایل سی پر دو دنیال سیکٹر میں دشمن کی پوسٹیں اڑا دی ہیں، بھارتی فوجی پوسٹیں چھوڑ کر بھاگ نکلے ہیں جبکہ دشمن کی بڑی تعداد میں ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *