پاک فوج نے شکر گڑھ سیکٹر میں ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا

پاک فوج نے شکر گڑھ سیکٹر میں ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا

بھارت کا بزدلانہ حملہ، پاک فوج نے ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شکر گڑھ سیکٹر میں بھارتی فوج کا ڈرون پاکستان رینجرز نے مار گرایا ، ڈرون کے ذریعے در اندازی کی ناکام کوشش صبح کے وقت کی گئی ۔

سیکیورٹی ذرائع کابتانا ہے کہ پاک فوج دشمن کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے میں مصروف ہیں ۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *