بھارت کا بزدلانہ حملہ، پاک فوج نے ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شکر گڑھ سیکٹر میں بھارتی فوج کا ڈرون پاکستان رینجرز نے مار گرایا ، ڈرون کے ذریعے در اندازی کی ناکام کوشش صبح کے وقت کی گئی ۔
سیکیورٹی ذرائع کابتانا ہے کہ پاک فوج دشمن کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے میں مصروف ہیں ۔