سونے کی بڑھتی قیمت رک نہ سکی، سونا مزید مہنگا ہو گیا

سونے کی بڑھتی قیمت رک نہ سکی، سونا مزید مہنگا ہو گیا

سونے کی بڑھتی قیمت کو بریک نہ لگ سکی، سونا مزید مہنگا ہو گیا۔

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 800 روپے کا مزید اضافہ ہونے سے سونا 3 لاکھ 56 ہزار 900 روپے کی سطح پر آ گیا۔

پاک بھارت کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ  

دس گرام سونے کی قیمت میں  684 روپے کا اضافہ ہونے سے دس گرام سونا 3 لاکھ 5 ہزار روپے 984 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 8 ڈالر کے اضافے سے 3 ہزار 385 ڈالر فی اونس ہو گئی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *