بانڈز کا ابتدائی اجراء 20سے 30ارب روپے تک ہو گا، جن کی نیلامی کی جائے گی، وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ بانڈز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ذریعے لسٹ اور فروغ دیا جائے گا۔
بانڈز کے اجراء میں مختلف نجی بینک بھی جوائنٹ فنانشل ایڈوائزرز ہیں، کابینہ کی منظور کردہ پائیدار سرمایہ کاری سکوک فریم ورک کی بنیاد پر اجرا کیا گیا ہے۔