فرانسیسی اہلکار کے بیان کے مطابق یہ پہلا موقع ہے جب کسی جنگ میں رافیل طیارہ تباہ ہوا ہے، یہ طیارہ بھارتی فضائیہ کی جانب سے پاکستان کے خلاف کی گئی مبینہ فضائی کارروائی کے دوران مار گرایا گیا۔
ذرائع کے مطابق رافیل طیارہ گرنے کے بعد فرانسیسی کمپنی ڈسالٹ ایوی ایشن کے شیئرز بھی گر گئے ؕہیں ۔
رافیل طیارے تیار کرنے والی فرانسیسی کمپنی ڈسالٹ ایوی ایشن (Dassault Aviation) کی جانب سے اس حوالے سے تاحال کوئی ردعمل یا وضاحت سامنے نہیں آئی۔