پنجاب کے بعد وفاقی تعلیمی اداروں میں بھی چھٹیوں کا اعلان ، امتحانات بارے بھی اہم فیصلہ

پنجاب کے بعد وفاقی تعلیمی اداروں میں بھی چھٹیوں کا اعلان ، امتحانات بارے بھی اہم فیصلہ

پنجاب کے بعد وفاقی تعلیمی اداروں میں بھی چھٹیوں کا اعلان  کر دیا گیا۔

اسلام آباد انتظامیہ نے ملکی سکیورٹی صورت حال کے پیش نظر تمام تعلیمی اداروں کو دو دن کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صوبہ بھر میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ دو روز تک اسلام آباد میں تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، تمام اسکولز، کالجز، یونیورسٹیز اور ٹریننگ انسٹیٹیوٹ بند رہیں گے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں 9 اور 10 مئی کو تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے لیکن تعلیمی اداروں میں جاری امتحانات معمول کے مطابق جاری رہیں گے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *