فرانسیسی میڈیا نے بھارتی فضائیہ کے پائلٹس کی پیشہ ورانہ تربیت پر سوال اٹھا دیا

فرانسیسی میڈیا نے بھارتی فضائیہ کے پائلٹس کی پیشہ ورانہ تربیت پر سوال اٹھا دیا

فرانسیسی اخبار کی جانب سے جدید ہتھیاروں کے باوجود بھارتی فضائیہ کی کارکردگی مایوس کن قرار دے دی گئی اور بھارتی پائلٹس کی پیشہ ورانہ تربیت پر سوالیہ نشان اٹھا دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سے منہ توڑ جواب ملنے پر فرانسیسی اخبار نے بھارتی فضائیہ کے پائلٹس کی پیشہ ورانہ تربیت پر بھی سوال اٹھا دیا۔فرانسیسی اخبار کے مطابق بھارت پاکستانی کارروائی میں 3 لڑاکا طیاروں کے نقصان کو تسلیم کرنے پر مجبور ہوا۔

مزید پڑھیں: پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر پی ایس ایل سیزن 10 کے بقیہ میچز دبئی منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اخبار کے مطابق یہ بڑے نقصانات بھارتی فضائیہ کی کمزوریوں کو ظاہر کرتے ہیں، دونوں ممالک کے درمیان کشیدہ تناظر کی آزادانہ تصدیق کرنا ناممکن ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *