پاک بھارت کشیدگی ،سعودی وزیرمملکت برائے خارجہ پاکستان کے دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے

پاک بھارت کشیدگی ،سعودی وزیرمملکت برائے خارجہ پاکستان کے دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے

سعودی وزیرمملکت برائے خارجہ پاکستان کے دورہ پراسلام آباد  پہنچ گئے، سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر اور وزرات خارجہ کے حکام نے سعودی وزیرمملکت کا استقبال کیا۔

سعودی وزیرمملکت برائے خارجہ عادل الجبیر اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔

سعودی وزیرمملکت برائے خارجہ وزیراعظم شہباز شریف سے بھی ملاقات کریں گے،اپنے دورے میں سعودی وزیر خارجہ پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے حوالے سے بات چیت کریں گے

Related Articles