پاک بھارت جنگ بندی کے باوجود ملک بھر کی 150 پروازیں منسوخ کر دی گئیں

پاک بھارت جنگ بندی کے باوجود ملک بھر کی 150 پروازیں منسوخ کر دی گئیں

پاک بھارت جنگ بندی کے باوجود پاکستان بھر کی 150 فضائی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں ۔

دونوں ممالک کے مابین سیز فائر اور فلائٹ شیڈول بہتر ہونے کے باوجود آج بروز اتوار کو ملک بھر کی 150 فلائٹس منسوخ کر دی گئیں ۔

یہ بھی پڑھیں:حج پروازیں شیڈول کے مطابق سعودی عرب روانہ ہوں گی، وزارت مذہبی امور

جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ کراچی کی ، 45لاہور کی38 ، اسلام آباد کی 40،ملتان کی 10 ،پشاور کی 11 اور سیالکوٹ کی 6 پروازیں آپریشنل وجوہات کے باعث منسوخ کی گئی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری کی حمایت جاری رکھیں گے: چینی وزیرخارجہ کی اسحاق ڈار سے گفتگو

منسوخ کی گئی پروازوں میں 138 بین الاقوامی جبکہ درجنوں پروازیں اس وقت بھی غیر یقینی صور ت حال کا شکار ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *