چینی جنگی جہازوں کی مانگ میں اضافہ، پاکستان کی فضائی طاقت بھارت سے آگے، عالمی میڈیا کا اعتراف

چینی جنگی جہازوں کی مانگ میں اضافہ، پاکستان کی فضائی طاقت بھارت سے آگے، عالمی میڈیا کا اعتراف

پاک بھارت حالیہ ٹکراؤ نے چینی جنگی جہازوں کی مانگ میں کئی گنا اضافہ کر دیا جبکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی فضائی جھڑپ نے دنیا بھر کی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن چکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاک بھارت حالیہ ٹکراؤ نے چینی جنگی جہازوں کی مانگ میں کئی گنا اضافہ کر دیا اورپاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی فضائی جھڑپ نے دنیا بھر کی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن چکی ہے۔

پاک بھارت حالیہ ٹکراؤ نے چینی جنگی جہازوں کی مانگ بڑھادی،،غیرملکی میڈیا رپورٹ کے پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی فضائی جھڑپ نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کرلی ہے ،، چین کے جنگی جہازوں میں مصر کی دلچسپی ہے، مصر کے ساتھ چین نے گزشتہ ہفتے 18 روزہ جنگی مشقیں مکمل کی ہیں۔

چینی جنگی جہاز مشرق وسطیٰ میں طاقت کا توازن تبدیل کرسکتے ہیں۔بی بی سی جنوبی ایشیا کے ریجنل ایڈیٹر اینبرسن اتھرجان نےکہا ہےکہ بھارت کو یہ بات ماننی پڑے گی کہ پاکستان کی فضائی طاقت بھارت سے زیادہ ہے۔برطانوی صحافی نے کہا بھارت نے اربوں ڈالرزکا اسلحہ خریدا تھا اس کے باوجود ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *